باد زہرہ
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھونک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہو کر سو جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - ایک جادو ہے کہ صاحب مال پر چور پھونک دیتے ہیں اور وہ اس جادو سے نہایت بے خبر ہو کر سو جاتا ہے۔